cricket

CLINIX CRICKET CHAMPIONSHIP

Fri, 10th May 08:30 am - Wed, 10th Jul 08:30 am

Events:

No events found for this tournament

Organizer:

Not verified

Venue:

Lahore, Pakistan

Details:

ہر گروپ میں 4 ٹیم ہو گی+ ہر ٹیم کو 2 میچ کھلائے جائیں گے ایک میچ کے جیتنے پر 2 پوائنٹ ملیں گے، بارش کی صورت میں 1-1 پوائنٹ ملے گا ہر گروپ میں سے 2 ٹاپ ٹیمیں Second Round کے لیے کوالیفائی کریں گی(ویئر ھاؤس کی 2 ٹیمز آپس میں 3 میچ کھیل کر SUPER 8 کے لیے ایک ٹیم کوالیفائی کریں گی(ویئر ہاؤس کی ٹیم 2-1 سے جیتنےکے بعد SUPER 8 کے لیےکوالیفائی کریں گی FIRST ROUNDپوائنٹس برابر ہونے کی صورت میں Run Rate جن 2 ٹاپ ٹیموں کا اچھا ہو گا ، وہ Second Round کے لیے کوالیفائی کریں گی Second Round ناک آؤٹ مرحلہ ہو گا ، اس راؤنڈ میں گروپ سٹیج کی ٹاپ 14 ٹیم شامل ہونگی ان 14 ٹیمز کا آپس میں ایک میچ ہو گا، جیتنے والی7 ٹیمیں اور WAREHOUSE کی 3 میچوں کی سیریز WINNER ,ناک آؤٹ راؤنڈ SUPER 8 میں کوالیفائی کرے گی اس کے بعد super 8 راؤنڈ بھی ناک آؤٹ ہو گا،اس راؤنڈ میں 4 جیتنے والی ٹیمیں سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر جائیں گی